اردو

urdu

ETV Bharat / sports

نیوزی لینڈ نے ٹاس جیتا - نیوزی لینڈ

عالمی کپ میں آج نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے مابین صوفیہ گارڈن کرکٹ گراؤنڈ پر میچ کھیلا جا رہا ہے۔

نیوزی لینڈ نے ٹاس جیتا

By

Published : Jun 1, 2019, 2:54 PM IST

نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بلے بازی کی دعوت دی ہے۔

نیوزی لینڈ نے ٹاس جیتا

عالمی کپ میں سری لنکا اور نیوزی لینڈ اب تک 10 میچوں میں آمنے سامنے ہو چکے ہیں جس میں سری لنکا نے 6 میچوں میں جبکہ نیوزی لینڈ نے 4 میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔

ٹیمیں اس طرح ہیں:
نیوزی لینڈ: کین ولیمسن(کپتان)، راس ٹیلر، مارٹن گپٹل، ٹام لاتھم، کولن منرو، جمی نیشام، کولن ڈی گرینڈ ہومے، ٹرینٹ بولٹ، ٹم ساؤتھی، مشیل سینٹنر لوکی فرگیوسن میٹ ہینری

سری لنکا: دمتھ کرونارتنے، کوسل پریرا، لاہیرو تھریمانے، کوسل مینڈس، انجیلو میتھیوز، دھننجئے ڈی سلوا، جیون مینڈس، تھسارا پریرا، لستھ ملنگا، سرنگا لکمل، اسورو ادانا

ABOUT THE AUTHOR

...view details