واضح رہے کہ کاٹریل اپنے کھیل سے زیادہ وکٹ لینے کے بعد سلامی دینے والے اسٹائل کے لیے مشہور ہیں، وہ جب بھی وکٹ لیتے ہیں تو امپائر کی جانب جا کر آرمی اسٹائل میں سلامی دیتے ہیں جو کافی مشہور ہے۔
گزشتہ روز ہونے والے میچ میں 30 ویں اوور میں جب یزویندر چہل نے کاٹریل کا وکٹ لیا تو محمد سمیع نے کاٹریل کو اسٹائل کی نقل کر کے ان کا مذاق اڑایا تھا جس پر ٹیم کے بقیہ کھلاڑی بھی ہنس رہے تھے۔