اردو

urdu

ETV Bharat / sports

ویسٹ انڈیز کا معمولی اسکور - انگلینڈ

انگلینڈ اور ویسٹ اندیز کے مابین ساؤتھمپٹن میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ نے گیندبازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت ویسٹ انڈیز کو 212 رنوں پر محدود کر دیا۔

ویسٹ انڈیز کا معمولی اسکور

By

Published : Jun 14, 2019, 7:04 PM IST

انگلینڈ نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو بلے بازی کی دعوت دی تھی جسے اس کے گیند بازوں درست ثابت قرار دیتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو بڑا اسکور بنانے سے روک دیا۔

آئی سی سی ٹویٹ

ویسٹ انڈیز کی جانب سے نکولس پورن نے سب سے زیادہ 63 رنز بنائے، جبکہ شیمرون ہیٹمائر نے 39، کرس گیل نے 36 بنائے۔ اس کے علاوہ کوئی بھی بلے باز قابل ذکر اسکور نہیں بنا سکا۔

انگلینڈ کی جانب جوفرا آرچر اور مارک ووڈ نے تین تین وکٹیں حاصل کیں جبکہ جوئی روٹ نے دو، کرس ووکس اور لیام پلنکٹ نے ایک ایک بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details