انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان کو شکست دے کر بھارت فائنل میں - under 19 cricket world cup
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل مین داخلہ حاصل کر لیا ہے۔
پاکستان کو شکست دے کر بھارت فائنل میں
پاکستان پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 172 رنز بنائے تھے جسے بھارت نے بغیر وکٹ کھوئے حاصل کر لیا۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:36 AM IST