جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر افغانستان کو بلے بازی کی دعوت دی ہے۔
جنوبی افریقہ نے ٹاس جیتا، گیندبازی کا فیصلہ - جنوبی افریقہ
عالمی کپ کا 21 واں میچ کارڈف کے صوفیہ گارڈن گراؤنڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔
جنوبی افریقہ نے ٹاس جیتا، گیندبازی کا فیصلہ
تا دم تحریر افغانستان نے 7 اوورز میں 34 رنز بنائے ہیں، اسی درمیان بارش نے میچ میں خلل ڈالا جس کی وجہ سے کھیل کچھ وقت کے لیے روک دیا گیا تھا۔
Last Updated : Jun 15, 2019, 8:12 PM IST