اردو

urdu

ETV Bharat / sports

شکھر دھون عالمی کپ سے باہر، رشبھ پنت ٹیم میں شامل

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سلامی بلے باز شکھر دھون کو انگوٹھے میں چوٹ کی وجہ سے تین ہفتوں کے لیے ٹیم سے باہر کیا گیا تھا، لیکن اب وہ پورے ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔

شکھر دھون عالمی کپ سے باہر

By

Published : Jun 19, 2019, 5:12 PM IST

شکھر دھون کو آسٹریلیا کے خلاف میچ انگوٹھے میں چوٹ لگی تھی جس کے بعد انہیں تین ہفتوں کے لیے آرام کا مشورہ دیا گیا تھا، لیکن اب انہیں پورے ٹورنامنٹ کے لیے ٹیم سے باہر کر دیا گیا ہے اور ان کہ جگہ رشبھ پنت کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

واضھ رہے کہ پنت کو کچھ روز قبل ہی انگلینڈ بلایا گیا تھا لیکن ان کی ٹیم میں شمولیت نہیں ہوئی تھی، کیوں کہ اگر ایک مرتبہ ٹیم سے باہر ہونے والا کھلاڑی دوبارہ ٹیم میں شامل نہیں ہو سکتا اور ٹیم انتظامیہ کو امید تھی کہ دھون ٹیک ہو جائیں گے لیکن ایسا نا ہو سکا اور انہیں مزید آرام کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ دھون نے آسٹریلیا کے خلاف شاندار سنچری بنائی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details