سوراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن (ایس سی اے) نے کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے جمعہ کو وزیر اعظم ریلیف فنڈ اور وزیر اعلی راحت فنڈ میں 21-21 لاکھ روپے دینے کا فیصلہ کیا۔
سوراشٹر کرکٹ نے راحت فنڈ میں 42 لاکھ روپے دئے
سوارشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن نے کوروناوائرس سے لڑ نے کے لئے وزیر اعظم ریلیف فنڈ اور وزیراعلی ریلیف فنڈ میں 25 ۔25 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ۔
سوراشٹر کرکٹ نے راحت فنڈ میں 42 لاکھ روپے دئے
ہندستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) اور ایس سي اے کے سابق سکریٹری نرنجن شاہ نے کہا کہ سوراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہوئی مشکل صورت میں ملک کے لوگوں کے ساتھ ہے اور ان کے لئے فکر مند ہے۔ ہم سب لوگوں سے گھر میں رہنے کی اپیل کرتے ہیں۔ صحت مند رہیں، محفوظ رہیں۔
اس دوران بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن (سي اےبي) نے مغربی بنگال حکومت کے ہنگامی امداد فنڈ میں صدر ابھیشیک ڈالمیا کے ذاتی طور پر پانچ لاکھ روپے ملاکر 25 لاکھ روپے کی مدد دی ہے۔