اردو

urdu

ETV Bharat / sports

اوڈیشہ پر مہاراشٹڑ کی دس وکٹوں سے جیت - اوڈیشہ

رنجی ٹرافی میں کھیلے گئے مختلف گروپوں میں مہاراشٹرکو جہاں ایک طرف جیت کا ذائقہ چھکنے کو ملا تودوسری طرف سوراشٹر، ممبئی اورودربھ اور کیرالہ کو ڈرا کا سامنا کرنا پڑا۔

اوڈیشہ  پر مہاراشٹڑ کی دس وکٹوں سے جیت
اوڈیشہ پر مہاراشٹڑ کی دس وکٹوں سے جیت

By

Published : Feb 7, 2020, 8:37 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:45 PM IST

مہاراشٹر نے اوڈیشہ کو گروپ سی میچ میں 10 وکٹوں سے شکست دے کر بونس سمیت 7 پوائنٹس حاصل کئے۔

مہاراشٹر کی آٹھ میچوں میں یہ چوتھی جیت ہے اور وہ 28 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل میں پانچویں مقام پر آ گیا ہے۔

اوڈیشہ پر مہاراشٹڑ کی دس وکٹوں سے جیت

سوراشٹر کو ممبئی کے خلاف ڈرا میچ سے ملے 3 پوائنٹس

سوراشٹر اور ممبئی کے خلاف گروپ اے اور بی میچ ڈرا پر ختم اور سوراشٹر کو پہلی اننگز کی برتری کی بنیاد پر تین پوائنٹس مل گئے۔

اوڈیشہ پر مہاراشٹڑ کی دس وکٹوں سے جیت

سوراشٹر کی ٹیم سات میچوں میں 28 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر آ گئی ہے۔ ممبئی سات میچوں میں 14 پوائنٹس کے ساتھ 14 ویں نمبر پر ہے۔

ودربھ اور کیرالہ کو ایک ایک پوائنٹس ملے

اوڈیشہ پر مہاراشٹڑ کی دس وکٹوں سے جیت

کیرالہ اور دفاعی چمپئن ودربھ کے درمیان گروپ اے اور بی میچ میں دونوں ٹیموں کی پہلی اننگز پوری نہیں ہو پائی۔

دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹس ملے۔ودربھ نے 326 رن بنائے جبکہ کیرالہ نے تین وکٹ پر 191 رن بنائے۔

ودربھ سات میچوں میں 18 پوائنٹس کے ساتھ نویں مقام پر ہے۔ کیرالہ 10 پوائنٹس کے ساتھ 17 ویں نمبر پر ہے۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 1:45 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details