انہوں نے کہا کہ کوئین الزابیتھ سے ملاقات کے دوران ٹیم کا یونیفارم پہننے کے بارے میں انہوں نے کہا کہ مجھے فخر ہے کہ میں نے اپنے قومی لباس میں کوئین سے ملاقات کی۔
'پچھلی شکست کو بھول کر آگے بڑھنا چاہیں گے' - ویسٹ انڈیز
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ہم پچھلی تمام خراب کارکردگیوں کو بھلا کر آج ویسٹ انڈیز کے خلاف عالمی کپ مہم کا آغاز کریں گے۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد
پاکستان آج ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلے گئی۔