اردو

urdu

ETV Bharat / sports

نیوزی لینڈ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون بن گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی جس میں نیوزی لینڈ ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر پہنچ گئی۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس میں نیوزی لینڈ ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر پہنچ گئی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس میں نیوزی لینڈ ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر پہنچ گئی۔

By

Published : Jan 6, 2021, 2:48 PM IST

نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن کا درجہ چھین لیا ہے۔ اس طرح نیوزی لینڈ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر پہنچ گئی جبکہ آسٹریلیا کی ٹیم دوسرے نمبر پر چلی گئی۔

نیوزی لینڈ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون بن گیا

نیوزی لینڈ نے آئی سی سی رینکنگ میں پہلی مرتبہ ٹاپ پوزیشن حاصل کی، پاکستان کو دو میچز کی سیریز میں شکست دینے کے بعد کیوی ٹیم پہلی پوزیشن پر پہنچی ہے۔ آئی سی سی ٹیم رینکنگ میں بھارت تیسرے، انگلینڈ چوتھے نمبر پر ہے، جنوبی افریقہ پانچویں، سری لنکا چھٹے جب کہ پاکستان کا ساتواں نمبر ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس میں نیوزی لینڈ ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر پہنچ گئی۔

سیریز میں پاکستان کی شکست کے بعد کپتان محمد رضوان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ بطور کپتان شکست کی ذمے داری قبول کرتا ہوں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details