بھارت اور پاکستان کا میچ دیکھنے والی معروف شخصیات میں بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اور سیف علی خان کے علاوہ نیتا امبانی اور آکاش امبانی شامل ہیں۔
معروف شخصیات بھی میچ دیکھنے پہنچیں - ranveer singh
انگلینڈ میں جاری عالمی کپ میں بھارت اور پاکستان کا میچ دیکھنے کے لیے متعدد معروف شخصیات بھی میچ سے لطف اندوز ہونے کے لیے میدان پر دیکھے گئے۔
رنویر سنگھ
اس کے علاوہ پاکستان کے اداکار و گلوکار علی ظفر بھی میدان میں نظر آئے۔
میچ سے قبل رنویر سنگھ میدان میں بھارتی کرکٹرز کے ساتھ بات چیت اور ہنسی مذاق کرتے ہوئے بھی دیکھے گئے۔