واضح رہے کہ یوراج سنگھ نے گزشتہ روز بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔
انہوں نے 304 یک روزہ، 40 ٹیسٹ اور 58 ٹی 20 میچوں میں ملک کی نمائندگی کی ہے۔

ان کے ریٹارئرمنٹ کے اعلان کے بعد دنیا کے معروف کرکٹ کھلاڑیوں انہیں مستقبل کے لیے نیک خواہشات پیش کی ہیں۔
یوراج نے اپنا آخری یک روزہ میچ سنہ 2017 میں جبکہ آخری ٹیسٹ سنہ 2012 میں کھیلا تھا۔