اردو

urdu

ETV Bharat / sports

آئی سی سی کا اردو ایپ متعارف - ہندی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے انگلینڈ اینڈ ویلز میں 30 مئی سے شروع ہونے والے عالمی کپ کی تمام معلومات کے لیے اردو زبان میں ایپ متعارف کرایا ہے۔

آئی سی سی کا اردو ایپ متعارف

By

Published : May 18, 2019, 8:44 AM IST

Updated : May 18, 2019, 12:06 PM IST

اردو زبان سے واقفیت رکھنے والے کرکٹ شائقین کے لیے اچھی خبر ہے کہ آئی سی سی نے پہلی بار عالمی کپ سے متعلق تمام خبروں اور معلومات کے لیے اردو میں ایپ جاری کی ہے۔

واضح رہے کہ یہ ایپ کرکٹ کی خبروں اور ان پر ہونے والے تبصروں کی معلومات شائقین کو فراہم کرے گا۔

آئی سی سی نے اردو کے علاوہ ہندی، اور بنگالی میں بھی ایپ جاری کیا ہے۔

Last Updated : May 18, 2019, 12:06 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details