بھارت افغانستان میچ کی جھلکیاں - عالمی کپ
عالمی کپ کے 28 ویں میچ میں بھارت نے افغانستان کو 11 رنز سے شکست دی ہے۔
بھارت افغانستان میچ کی جھلکیاں
بھارت کی جانب سے محمد سمیع نے بہترین گیند بازی کرتے ہوئے رواں عالمی کپ کی پہلی ہیٹ ٹرک لی، انہوں نے ہیٹ ٹرک سمیت چار وکٹیں حاصل کیں۔