جنوبی افریقہ نے پہلے گیند بازی کرتے ہوئے سری لنکا کو 49.3 اوورز میں 203 رنز پر آؤٹ کر دیا تھا۔
جنوبی افریقہ کی جانب سے پریٹوریس اور کرس مورس نے تین تین وکٹیں حاصل کیں جبکہ سری لنکا کی جانب سے کوشل پریرا اور اوشکا فرنانڈو نے 30، 30 رنز بنائے۔

ہدف کا تعقب کرنے اتری ہدف کا تعاقب کرنے اتری جنوبی افریقہ کے سلامی بلے باز کوئنٹن ڈی کاک 31 رنز کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئے انہوں نے 16 گیندوں میں 15 رنز بنائے۔
اس کے بعد کپتان ہاشم آملہ نے کپتا فاف ڈو پلیسس کے ساتھ مل کر 175 رنز کی پارٹنرشپ کی اور ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔
ڈوپلیسس نے 96 رنز جبکہ آملہ نے 80 رنز بنائے۔