یش دھل سنبھالیں گے دہلی انڈر -19 ٹیم کی کمان - یش دھل سنبھالیں گے دہلی انڈر -19 ٹیم کی کمان
آل راؤنڈر دويانش جوشی دائیں کندھے میں چوٹ کی وجہ سے جنوبی افریقہ میں ہونے والے انڈر -19 عالمی کپ سے باہر ہو گئے ہیں اور ہندستانی ٹیم میں ان کی جگہ سدھیش ویر کو شامل کیا گیا ہے۔
یش دھل سنبھالیں گے دہلی انڈر -19 ٹیم کی کمان
ہندستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کی جونیئر سلیکشن کمیٹی نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ بی سی سی آئی نے جمعہ کو یہ جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ دويانش میزبان جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں فیلڈنگ کرتے ہوئے گرنے کی وجہ سے اپنا دایاں کندھا زخمی کر بیٹھے تھے۔ اس چوٹ کی وجہ ان کا عالمی کپ کھیلنے کا خواب ٹوٹ گیا۔