جبکہ بیورین ہینڈرکس کو پہلی بار قومی معاہدے کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ اعلان کردہ معاہدے کی نئی فہرست میں آل راؤنڈر ڈوین پریٹوریئس، بلے باز راسی وین ڈیر ڈاسن اور تیز گیند باز آندرے نورتجے شامل ہیں لیکن کھلاڑی ڈیل اسٹین کو معاہدے سے خارج کردیا گیا ہے۔
ڈیل اسٹین معاہدے کی فہرست سے باہر
جنوبی افریقہ کے تجربہ کار فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کو کرکٹ جنوبی افریقہ(سی ایس اے ) نے کھلاڑیوں کے 2021 کے قومی معاہدے کی فہرست سے خارج کردیا ہے۔
ڈیل اسٹین معاہدے کی فہرست سے باہر
کرکٹ جنوبی افریقہ کے عبوری چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر جیکس فول نے کہا کہ ہمارے پاس 16 مرد کھلاڑیوں اور 14 خواتین کھلاڑیوں کے ساتھ معاہدہ ہے، جو ہمارے خیال میں ہماری قومی ٹیموں کا انتظام کرنے کے لئے صحیح کمبی نیشنز ہیں۔
مردوں کے معاہدے میں شامل کھلاڑی آسٹریلیا میں ٹی 20 ورلڈ کپ ، جنوبی افریقہ میں سری لنکا ٹیسٹ ، آسٹریلیا (ٹیسٹ) ، پاکستان (ٹی 20) ، ویسٹ انڈیز (ٹی 20) اور سری لنکا کے خلاف سریز میں کھیلنے کے مجاز ہونگے۔
نئے معاہدے کے تحت کھلاڑی: