اردو

urdu

ETV Bharat / sports

چھتیس گڑھ نے ریلوے کو شکست دی - چھتیس گڑھ

چھتیس گڑھ کی یہ مسلسل تیسری فتح ہے۔

چھتیس گڑھ نے ریلوے کو شکست دی

By

Published : Nov 11, 2019, 11:40 PM IST

ششانک چندركر (82 رنز) اور کپتان ہرپریت سنگھ (60 رن) کی نصف سنچریوں سے چھتیس گڑھ نے چھ وکٹ پر 190 رن کا بڑا اسکور بنانے کے بعد گروپ سی مقابلے میں ریلوے کو 72 رنز سے شکست دے دی۔

جو ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 123 رن ہی بنا پائی جس میں دنیش مور نے سب سے زیادہ 35 رن بنائے۔

چھتیس گڑھ کے لیے ششانک سنگھ نے 22 رن پر سب سے زیادہ چار وکٹ نکالے۔چھتیس گڑھ کی یہ مسلسل تیسری فتح ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details