اردو

urdu

ETV Bharat / sports

چہل نےسب سے زیادہ رن دینے میں اپنا ہی ریکارڈ توڑا - اس سے قبل چہل نے گذشتہ سال جون میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں 10 اوور میں 88 رنز لٹائے تھے۔

اس سے قبل چہل نے گذشتہ سال جون میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں 10 اوور میں 88 رنز لٹائے تھے۔

chahal
chahal

By

Published : Nov 27, 2020, 10:31 PM IST

لیگ اسپنر یوزویندر چہل جمعہ کے روز آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کے دوران ہندوستان کے مہنگے اسپنر بن گئے۔

ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان کورونا دور میں سیریز کھیلی جارہی ہے۔ چہل نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میں 10 اوور میں 89 رنز لٹا کر صرف ایک وکٹ حاصل کیا اور انہوں نے ون ڈے میں سب سے زیادہ رنز لٹانے میں اپنا ہی ریکارڈ توڑا۔

اس سے قبل چہل نے گذشتہ سال جون میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں 10 اوور میں 88 رنز لٹائے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details