اردو

urdu

ETV Bharat / sports

بنگلہ دیش، پہلے خواتین انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا میزبان

رواں برس دسمبر میں آئی سی سی انڈر 19 خواتین عالمی کپ ٹورنامنٹ کے پہلے ایڈیشن کی میزبانی بنگلہ دیش کو سونپی گئی ہے۔

By

Published : Jan 7, 2021, 8:36 PM IST

icc women under 19 world cup
icc women under 19 world cup

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے اس بات کی تصدیق کی کہ اولین آئی سی سی انڈر 19 خواتین ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے بنگلہ دیش کو منتخب کیا گیا ہے۔

ٹورنامنٹ کا انعقاد جنوری 2021 میں ہونا تھا لیکن کورونا کے سبب اسے ملتوی کر دیا گیا۔

بی سی بی کی خاتون ونگ کے صدر ندیل چودھری نے بی سی بی ہیڈ کوارٹر میں صحافیوں سے کہا کہ کورونا کے سبب ہم اس کا انعقاد جنوری میں نہیں کر سکے لیکن اب یہ ایونٹ دسمبر میں ہوگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details