جارکھند کی دارلحکومت رانچی میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی ۔
سلامی بلے باز عثمان خواجہ کی پہلی یک روزہ سنچری (104) اور کپتان ایران فنچ کے 93 رنز کی مدد سے آسٹریلیا نے پہلے بلے بازے کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 313 رنز بنائے تھے ۔
عثمان خواجہ کو مین آف دی میچ سے نوازہ گیا۔
آسٹریلیا کی جانب سے گیندبازی میں تیز گیند باز پیٹ کمنز اور جائے راچرڑسن نے 3-3 کھلاڈیوں کو آوٹ کیا جبکہ لیگ سپنر ایڑم زمپا نے بھی 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔
بھارت کی جانب سے کلدیب یادو نے 64 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔
واضح رہے بھارت نے ناگپور میں سیریز کے دوسرے میچ میں میزبان آسٹریلیا کو ایک سنسنی خیز مقابلے میں 8 رنز سے شکست دی ۔بھارت سریز میں 2-1 سے آگے ہیں۔