سابق بھارتی کرکٹ کپتان انل کمبلے کی قیادت والی تکنیکی کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ ہر فارمیٹ میں فی اننگز ایکسٹرا ڈی آر ایف ریفرل دینے میں امپائروں کو ٹیکنالوجی کی مدد ملے گی۔
انیل کمبلے: عبوری بنیاد پرایکسٹرا ڈی آر ایف ریفرل دینے کی سفارش - انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تکنیکی کمیٹی نے ایکسٹرا ڈی آر ایس ریفرل عبوری بنیاد پر دینے کی سفارش کی ہے۔
عبوری بنیاد پرایکسٹرا ڈی آر ایف ریفرل دینے کی سفارش
کمبلے نے کہا، " کمیٹی کی سفارشات عبوری بنیاد پر کی گئی ہیں تاکہ کرکٹ کو محفوظ بنیاد پر شروع کیا جا سکے اور تمام لوگوں کی حفاظت کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہمارے کھیل کی اہمیت کو بھی برقرار رکھا جاسکے۔ "