اردو

urdu

ETV Bharat / sports

ایشیائی ایتھلیٹکس کے لئے بھارتی ٹیم کا اعلان - asian atheletics

بھارتی ایتھلیٹکس فیڈریشن کی سلیکشن کمیشن نے قطر کے دوحہ میں 21 سے24 اپریل تک ہونے والی تئیسویں ایشیائی ایتھلیٹکس چمپئن شپ کے لئے 51 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔

ایشیائی ایتھلیٹکس کے لئے بھارتی ٹیم کا اعلان

By

Published : Mar 21, 2019, 9:49 AM IST

سلیکشن کمیٹی کی سابق اولمپئن جی ایس رندھاوا کی صدارت میں منگل کو میٹنگ ہوئی اور بدھ کو ٹیم کا اعلان کیا گیا۔
ٹیم میں 25مرد اور 26 خواتین شامل ہیں۔

کمیٹی نے حال ہی میں منعقد چار مرحلوں کی انڈین گراں پری سریز اور پٹیالہ میں پیر کو ختم ہوئے 23 ویں فیڈریشن کپ کے نتائج پر غور کرنے کے بعد ٹیم کا انتخاب کیا ۔

چار ضرب 100 میٹر ریلے ٹیم کا انتخاب ٹرائل کے بعد ہوگا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details