اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

جےپور میں ریئلیٹی شو بگ باس کے خلاف احتجاج - بگ باس

بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں ٹی وی سیریل بگ باس میں ارحان خان کو شو سے باہر نکالنے کی وجہ سے احتجاج کیا گیا۔

جےپور میں ریئلیٹی شو بگ باس کے خلاف احتجاج

By

Published : Nov 18, 2019, 11:46 PM IST

چار دروازہ علاقہ برادری کے لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے ٹی وی سیریل سیل کو بین کرنے کی درخواست کی ہے۔ احتجاج کے درمیان موجود لوگوں نے کلرس ٹی وی اور بگ باس کے انتظامیہ کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔

جےپور میں ریئلیٹی شو بگ باس کے خلاف احتجاج

چار دروازہ علاقہ برادری کے لوگوں کا کہنا ہے کہ جے پور کے رہنے والے ارحان خان نے کوئی غلطی کی ہی نہیں تھی تو پھر اس کو کس وجہ سے باہر نکالا گیا۔ اس کو جلد سے جلد واپس بلانے کی درخواست بھی بگ باس کے انتظامیہ سے کی گئی ہے۔


لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر بگ باس کے اعلی افسران ارحان خان کو دوبارہ سے گھر کے اندر واپس نہیں لیتے ہیں تو آنے والے وقت میں کلرس چینل کا بائیکاٹ کیا جائے گا اور بڑے پیمانے پر احتجاج بھی دارالحکومت جے پور میں نظر آئے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details