اردو

urdu

روبینہ بگ باس۔ 14 کی فاتح قرار

اداکارہ روبینہ دلیک نے ریئلٹی شو 'بگ باس' کے 14 ویں سیزن کا خطاب اپنے نام کیا ہے۔ فائنل راؤنڈ تک پہنچنے والوں میں دلیک اور ویدیا کے علاوہ اداکارہ نکی تمبولی، علی گونی اور راکھی ساونت بھی شامل تھیں۔ تمبولی تیسرے مقام پر گونی چوتھے نمبر پر رہیں۔

By

Published : Feb 22, 2021, 9:56 AM IST

Published : Feb 22, 2021, 9:56 AM IST

bigg-boss-14-grand-finale-salman-khan-declares-rubina-dilaik-winner
روبینہ بگ باس 14 کی فاتح، 36 لاکھ روپے ملی انعام کی رقم

معروف ریئلٹی شو 'بگ باس' کے 14 ویں سیزن میں ٹی وی اداکارہ روبینہ دلیک نے گلوکار راہل ویدیا کو شکست دے کر فاتح بن گئی ہیں۔ روبینہ نے ٹی وی سیریئل 'چھوٹی بہو' اور 'شکتی-استیتو کے احساس کی' میں کام کیا ہے۔

روبینہ بگ باس 14 کی فاتح، 36 لاکھ روپے ملی انعام کی رقم

شو کے میزبان بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے ممبئی کے فلم سٹی میں پروگرام کے سیٹ پر فاتح کا اعلان کیا۔

روبینہ دلیک (33) اپنے اداکار شوہر ابھینو شکلا کے ساتھ پروگرام میں دکھائے جانے والے مکان پر گئیں۔ اکتوبر میں اس پروگرام کے آغاز سے ہی وہ ناظرین کی پسند کا درجہ رکھتی تھیں۔ رویینہ کو ٹرافی کے علاوہ 36 لاکھ روپے کی رقم بھی دی گئی ہے۔

روبینہ بگ باس 14 کی فاتح، 36 لاکھ روپے ملی انعام کی رقم

واضح رہے کہ دلیک اور ویدیا کے علاوہ اداکارہ نکی تمبولی، علی گونی اور راکھی ساونت فائنلسٹ تھیں۔ تمبولی تیسرے جبکہ گونی چوتھے نمبر پر رہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details