اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

کریتی نے ویڈیو شیئر کرکے بتایا کہ وہ لاک ڈاؤن میں کیسا محسوس کررہی ہیں - کریتی سینن

اداکارہ کریتی سینن نے لاک ڈاؤن کے دوران ایک نیا ویڈیو شیئر کرکے بتایا کہ وہ اس وقت وہ کیسا محسوس کررہی ہیں۔ویڈیو میں وہ مضحکہ خیز اورعجیب و غریب صورتیں بناتی ہوئے نظر آرہی ہیں ۔

کریتی نے ویڈیو شیئر کرکے بتایا کہ وہ لاک ڈاؤن میں کیسا محسوس کررہی ہیں
کریتی نے ویڈیو شیئر کرکے بتایا کہ وہ لاک ڈاؤن میں کیسا محسوس کررہی ہیں

By

Published : May 13, 2020, 10:23 PM IST

اداکارہ کریتی سینن نے لاک ڈاؤن کے درمیان عجیب و غریب ریکشن والے ویڈیو شیئر کیا ہے۔انسٹاگرام کے اس شیئر ویڈیو میں کریتی نے ظاہر کیا ہے کہ وہ ان دنوں کیسا محسوس کررہی ہیں۔

پہلے ویڈیو میں کریتی میں شیشے کی کھڑکی کو کھٹکٹاتے ہوئے نظر آرہی ہیں، جبکہ دوسرے کلپ میں وہ اپنی انگلی کا استعمال بندوق کے روپ میں کرتے ہوئے خود کو شوٹ کرتی نظر آرہی ہیں۔

کرتی نے اس کلپ کے ساتھ لکھا لاک ڈاؤن نے مجھے ایسا کردیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details