اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

دہلی کی خواتین 'تھپڑ' کے تعلق سے کیا سوچتی ہیں؟

تاپسی پنوں کی فلم 'تھپڑ' پر خواتین کا کہنا ہے کہ معاشرے میں خود اعتمادی کی بات تو ہوتی ہے لیکن اس کے حل پر کوئی بات نہیں ہوتی۔ واضح رہے کہ 8 مارچ کو بین الاقوامی یوم خواتین منایا جائے گا۔

Taapsee Pannu's 'THAPPAD' Movie review
دہلی کی خواتین 'تھپڑ' کے تعلق سے کیا سوچتی ہیں؟

By

Published : Mar 5, 2020, 8:54 AM IST

'تھپڑ' فلم ریلیز ہونے کے بعد ہر کوئی اس موضوع پر بات کر رہا ہے لیکن دہلی کی خواتین اس پر کیا سوچتی ہیں اس پر ای ٹی وی بھارت نے ان سے بات کی۔

دہلی کی خواتین 'تھپڑ' کے تعلق سے کیا سوچتی ہیں؟

کئی خواتین کا کہنا تھا کہ کئی دفعہ خواتین گھریلو تشدد پر اس لیے خاموش ہو جاتی ہیں کیوں کہ انہیں نہ تو ان کے خاندان کا ساتھ انہیں ملتا ہے اور نہ ہی ان کے رشتہ داروں کا۔ انہیں خاموش نہیں ہونا چاہیے اور خود کے لیے لڑنا چاہیے۔ سب نے یہ مانا کہ کسی بھی وجہ سے ایک دوسرے پر ہاتھ نہیں اٹھانا چاہیے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details