اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

عالیہ کی ماں کا سنسنی خیز دعویٰ - گمراہ

معروف فلم اداکارہ عالیہ بھٹ کی ماں اور مہیش بھٹ کی اہلیہ سونی رازدان نے دعویٰ کیا کہ عالیہ بھٹ شوٹنگ کے دوران ہی ان کی حمل میں آگئی تھی۔

معروف فلم اداکارہ سونی رازدان

By

Published : Jul 11, 2019, 1:52 PM IST

سابق فلم اداکارہ سونی رازدان نے اپنے خوشگوار لمحات کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ، 'عالیہ دوران شوٹنگ ہی ان کے حمل میں آ گئی تھی،لیکن اس بات سے وہ بے خبر تھیں۔

انھوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ فلم "گمراہ" ان کی پسندیدہ فلموں میں سے ایک ہےاور اسی فلم کے دوران عالیہ میرے پیٹ میں آ گئی تھی اور مجھے پتہ بھی نہیں تھا،کیونکہ اس دوران میں نے بہت سگریٹ نوشی کررکھی تھی۔

ساتھ ہی انھوں نے فلم "گمراہ" کی شوٹنگ کے دوران شری دیوی کے ساتھ گزرے ہوئے لمحات کو بھی یاد کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details