اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

ریا چکرورتی کے بھائی شووک کی عدالت میں پیشی آج - سموئل مرنڈا

سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملے میں این سی بی نے شووک چکرورتی اور سموئل مرنڈا کو گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا۔

ریا چکرورتی کے بھائی شووک کی عدالت میں پیشی آج
ریا چکرورتی کے بھائی شووک کی عدالت میں پیشی آج

By

Published : Sep 5, 2020, 10:29 AM IST

سشانت سنگھ کے سابق مینجر سموئل مرنڈا اور ریا چکرورتی کے بھائی شووک کو آج ممبئی کی ایک عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

سوشانت سنگھ راجپوت کیس میں مبینہ طور پر منشیات کے استعمال سے متعلق تحقیقات کے لیے نارکوٹک کنٹرول بیورو (این سی بی) نے ریا چکرورتی اور سموئل مرنڈا کے گھروں پر چھاپہ ماری کی تھی۔

چھاپہ ماری کے بعد این سی بی نے شووک اور سموئل کو حراست میں لیا تھا، بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details