اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

چھوٹے نواب آخرلاک ڈاؤن میں کیوں ہیں پریشان - saif scared of mom sharmila

چھوٹے نواب سیف علی خان ان دنوں لاک ڈاؤن کے دوران اپنی ماں شرمیلا ٹیگور کو لے کر کافی پریشان ہیں۔

اس لاک ڈاؤن کے دوران سیف علی خان اپنی ماں کو لے کر پریشان
اس لاک ڈاؤن کے دوران سیف علی خان اپنی ماں کو لے کر پریشان

By

Published : Apr 4, 2020, 8:24 PM IST

سیف علی خان اپنی ماں شرمیلا ٹیگور سے دور رہتے ہیں اور سماجی دوری برقرار رکھنے کے اس دور میں ان کے لیے یہ وقت مشکل ہے۔

سیف بھی بالی ووڈ کے ان اداکاروں میں سے ہیں جو ان دنوں کووڈ 19 کے پھیلاؤ کے دوران گھر میں خود ساختہ علیحدگی اختیار کرکے سکون سے رہنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

لاک ڈاؤن کے دوران ان لوگوں کے لیے اور بھی مشکل ہے جو اپنے گھروالوں اور احباب سے دور ہوتے ہیں۔

سیف نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ وہ اپنی ماں کو لے کر فکر مند ہیں۔

لیڈنگ ڈیلی میں معروف روزنامہ کو انٹرویو دیتے ہوئے سیف نے لاک ڈاؤن کے دوران اپنی معمولات زندگی کے بارے میں بتایا۔

49 سالہ اداکار نے بتایا کہ وہ اپنی بہن صبا علی خان کو یاد کرتے ہیں لیکن وہ وہ اپنی دوسری بہن سوہا علی خان کے ساتھ رابطے میں ہیں لیکن وہ اپنی ماں کے بارے میں فکرمند ہیں۔

سیف نے اپنی والدہ کے تعلق سے کہا کہ وہ میں اپنی ماں کے بارے میں فکرمند ہوں کیونکہ وہ اچانک سے انتہائی سمجھدارانہ طریقہ سے بات کررہی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ انہوں کی پوری زندگی جوش و خروش سے گزاری ہیں اور انہیں کوئی افسوس باقی نہیں ہے۔ایسی باتیں سننا کافی خوفناک معلوم ہورہی ہے مجھے۔

سیف نے بتایا کہ ان کی ماں کا ماننا ہے کہ ہمیں اس حالات کے بارے میں پہلے سے معلوم تھا لیکن ہم نے یہ خبریں انہیں نہیں بتائی۔میں ان دنوں اپنی بہن سوہا سے بھی ملاقات نہیں کی لیکن ہم اکثر فون کے ذریعہ رابطے میں ہیں۔

سیف نے بتایا کہ وہ اپنے بیٹے تیمور علی خان کے ساتھ بہت زیادہ وقت گزارنے جارہے ہیں اور وہ چھوٹی بچی میں باغبانی کی مہارت پیدا کررہے ہیں جبکہ ایک بار اپنی پیاری بیوی کے لئے کھانا بنا رہے تھے۔

سیف نے بتایا کہ وہ اپنے بیٹے تیمور علی خان کے ساتھ بہت زیادہ وقت گزار رہے ہیں اور اس میں باغبانی کی مہارت پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں جبکہ اپنی پیاری بیوی کے لئے کھانا بھی بنا رہے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details