اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

راکھی کا ابھینو اور روبینہ کے تعلق سے متنازع بیان - راکھی کا ابھینو اور روبینہ کے تعلق سے متنازعہ بیان

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ راکھی ساونت جو ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہیں۔ ان کا ایک نیا بیان سامنے آیا ہے۔

راکھی کا ابھینو اور روبینہ کے تعلق سے متنازعہ بیان
راکھی کا ابھینو اور روبینہ کے تعلق سے متنازعہ بیان

By

Published : Mar 7, 2021, 10:58 AM IST

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے اور ابھینو شکلا کے تعلقات کے بارے میں عجیب و غریب انکشافات کئے ہیں۔

راکھی ساونت ریلیٹی شو بگ باس کے سیشن 14 میں دیکھی گئی تھیں۔

راکھی کا ابھینو اور روبینہ کے تعلق سے متنازعہ بیان

انھوں نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ وہ ابھینیو شکلا کو بالکل بھی پسند نہیں کرتی ہیں۔

راکھی ساونت اس بیان کے بعد ابھینو شکلا کو کٹہرے میں لے آئی ہیں۔

بی بگ باس ریلیٹی شو، سیشن 14 کے دوران راکھی ساونت نے ابھینو شکلا پر الزام لگایا ہے کہ 'اس نے اس کے ماتھے پر سندور لگایا اور دیگر بدسلوکی ک۔'

اس قسم کے بیان کے بعد ابھینو شکلا کے لیے مشکلات بڑھتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details