تاہم پرینیتی چوپڑا نے اس خبر کی تردید کرتے ہو ئے کہا کہ ''وہ اس خبر کو سن کر پریشان ہو گئی تھیں تاہم انہیں پتہ تھا کہ یہ سراسر جھوٹ ہے۔ جس آن لائن میگزین نے اسے شائع کیا ہے اس نے اپنا یہ مضمون معافی کے ساتھ واپس ہٹا لیا ہے'
ان کا مزید کہنا تھا پرینکا اور نک ابھی ساتھ ہیں اور فی الحال انہوں نے طلاق سے متعلق کچھ بھی نہیں سوچا۔
پرینکا اور نک کی شادی میں پرینیتی چوپڑا نے ہی بہن کی ساری رسمیں ادا کی تھیں۔
پرینیتی نے بتایا کہ نک جونس اس رسم کو پوری طرح سے مزہ لیا اور خوب لطف اٹھایا تھا۔