فلم ہدایت کار تگمانشو دھولیا کا کہنا ہے کہ ';انہوں نے کچھ عرصہ قبل عرفان سے ملاقات کی اور ان کی طبیعت اب بہت بہتر ہیں'۔
عرفان خان جلد ہی فلم 'ہندی میڈیم' کے سیکول کی شوٹنگ کریں گے: تگمانشو دھولیا - عرفان خان
بالی وڈ کے معروف اداکار عرفان خان گزشیہ ایک سال سے لندن میں زیر علاج تھے اور وہ حال ہی میں بھارت واپس آئیں۔
irrfan-khan
انہوں نے مزید کہا کہ 'عرفان خان نے خود ان سے کہا کہ وہ اب فلم 'ہندی میڈیم' کے سیکول پر کام جلد ہی شروع کریں گے'۔
آپ کو بتادیں کہ تگمانشو دھوبیااور عرفان خان نے کئی فلمیں جیسے پان سنگھ تومار اور صاحب، بیوی اور گینگسٹر میں ایک ساتھ کام کیا ہے۔