اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

حیدرآبادی اداکار کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک

ملک بھر میں بیس بک اکاؤنٹ، ٹویٹر اور دیگر سوشل سائٹز کے ہیک ہونے کی خبریں آئے دن آتی رہتی ہیں۔

By

Published : Apr 15, 2019, 7:05 PM IST

گللو کا فیس بک ہیک ہوگیا

حیدرآبادی فلموں کے اداکار گللو دادا نے سائبر کرائم پولیس اسٹیشن حیدراباد میں شکایت درج کرائی کہ انکا فیس بک اکاونٹ دس اپریل کو ہیک ہوگیا ہے۔
انھوں نے کہا کہ ہیکر انکے اکاونٹ پر نازیبا اور فحش تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کررہا ہےجس کی وجہ انکے مداح پریشان ہوگئے،

گللو کا فیس بک ہیک ہوگیا
اس موقع پر گللو دادا نے مداحوں سے اپیل کی کہ کچھ دن کیلئے ان کے فیس بک پیج کو نظر انداز کیا جائے۔اس موقع پر انھوں نے ہیکر کو گرفتار کرنے اور اس کیخلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details