اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

اداکار شہباز خان پر مقدمہ درج

اداکار شہباز خان پر ممبئی میں ایک لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کرنے کا الزام لگا ہے۔ ممبئی کے اوشیوارہ پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

By

Published : Feb 12, 2020, 6:01 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 2:52 AM IST

اداکار شہباز خان پر ایف آئی آر درج
اداکار شہباز خان پر ایف آئی آر درج

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں واقع اوشیوارہ پولیس اسٹیشن میں انڈین پینل کوڈ کے سیکشن 354 اور 509 کے تحت ان کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

اداکار شہباز خان پر ایف آئی آر درج

پولیس نے بتایا کہ تفتیش جاری ہے۔

شہباز نے بالی وڈ کی متعدد فلموں اور ٹیلی ویژن شوز میں کام کیا ہے۔ ان کے کچھ قابل ذکر کاموں میں یگ، دی گریٹ مراٹھا، بیتال پچیسی، چندرکانتا اور ٹیپو سلطان کی تلوار شامل ہیں۔

حال ہی میں وہ رام سیا کے لوکش، تینالی راما اور داستان محبت سلیم انار کلی جیسے ٹی وی شوز میں نظر آئے تھے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 2:52 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details