اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

سلمان خان کی فلم 'بھارت' نے ناظرین کا دل موہ لیا - urdu

عید کے موقع پر بھائی جان کی ریلیز ہونے والی یہ دسویں فلم ہے جن میں سے آٹھ فلمیں باکس آفس پر بلاک بسٹر رہی ہیں۔

فلم بھارت

By

Published : Jun 6, 2019, 10:53 PM IST

سنہ 2019 میں عید کے موقع پر سلمان خان کی فلم کی فلم وانٹیڈ ریلیز ہوئی تھی جسے ناظرین نے خوب سراہا تھا

بالی ووڈ کے بھائی جان نے اس سال بھی اپنے مداحوں کو عید کا تحفہ دیتے ہوئے اپنی موسٹ وانٹیڈ فلم 'بھارت' ریلیز کردی۔

فلم بھارت

اس فلم میں کٹرینہ کیف، دشا پٹانی، اور تبو نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
مشہور کامیڈین سنیل گروور نے بھی اپنی حیرت انگیز اداکاری سے ناظرین کو کافی خوش کیا ہے کیونکہ سنیل گروور سلمان خان کے ساتھ کامیڈی کرتے نظر آرہے ہیں۔

بھائی جان کی یہ فلم ناظرین کو بہت پسند آئی ہیں اکثر ناظرین کا فلم کے بارے میں ملا جلا ردعمل دیکھنے کو ملا لیکن زیادہ تر لوگوں کی فلم کے بارے میں مثبت رائے رہی۔

واضح رہے کہ یہ فلم معروف ہدایت کار 'علی عباس ظفر کی ہدایت کاری میں بنائی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details