اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

دیپیکا سے مداح ناراض - فلم ساز

بالی وڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پادو کون کے فلم ساز لو رنجن کے ساتھ کام کرنے کی خبروں سے ان کے مداح کافی ناراض ہیں۔

دیپیکا کے مداح ناراض

By

Published : Jul 21, 2019, 12:50 PM IST

Updated : Jul 21, 2019, 1:33 PM IST

بالی وڈ کی لیڈینگ لیڈی اور خوبصورت اداکارہ دیپیکا پادو کون سوشل میڈیا پر کافی سرخیوں میں ہیں۔

مداح اتنے ناراض ہیں کہ سوشل میڈیا پر دیپیکا کے بارے میں الگ الگ رائے زنی کی جارہی ہے۔

ذرائع کے مطابق رنبیر کپور اور دیپیکا پادو کون کو فلم ساز لو رنجن کے دفتر کے باہر دیکھا گیا۔ اس سے یہ اندازہ لگایا کہ اداکارہ ہدایت کار کے ساتھ فلم کرنے جا رہی ہے۔

دیپیکا کے مداح ناراض

دراصل مداح کے مطابق دیپیکا کی ہدایت کار رنجن نے گذشتہ برس ہراساں کیا تھا۔اس لیے سوشل میڈیا پر ان کے مداح نے اپنا غصہ ظاہر کیا ہے۔

شیلا دکشت کی موت پر فلمی دنیا غمگین

ایک صارفین نے ٹویٹر پر جہاں کچھ کنندہ ہدایت کار کے ساتھ کام نہ کرنے کی اداکارہ سے اپیل کی ہے۔وہیں کچھ لوگ دعوی کر رہے ہیں کہ سوشل مسائل پر اۤواز بلند کرنے والی دیپیکا اس فلم ساز کے ساتھ کیسے کام کر سکتی ہیں۔

دیپیکا

صارفین نے لکھا کہ "کچھ برسوں سے جب میں ٹویٹر پر سرگرم ہوا تو میں نے ہمیشہ دیپیکا کو پسند کیا لیکن اس نے مجھے پریشان کیا اور میں خاموش نہیں بیٹھ سکا۔

حالانکہ ابھی تک اداکارہ کی طرف سے اس سلسلے میں کوئی جواب نہیں اۤیا ہے اور جلد ہی میگھنا گلزار کی ہدایت میں بن رہی فلم 'چھپاک' میں دیپیکا نظر آئیں گی۔

Last Updated : Jul 21, 2019, 1:33 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details