فلم کا ٹریلر لانچ کیا جاچکا ہے جسے مداحوں نے خوب پسند کیا ہے
کنگنارناوت کے دشمن کون ہیں؟
معروف اداکارہ کنگنا رناوت بہت جلد آفلم ججمینٹل ہے کیا میں نئے لک میں نظر آئیں گی، تاہم انہوں نے فلم کے پرومشن کے دوران اپنے دشمنوں کا بھی ذکرکیا۔
ججمینٹل ہے کیا
حال ہی میں کنگنا نے ٹریلر لانچ پروگرام میں اپنے دشنموں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ' انھیں اپنے دشنموں کو بے نقاب کرنے کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ ان کے دشمن اپنی حرکتوں سے ہی خود کو بے نقاب کرلیتے ہیں۔