اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

انوشکا نے ورون کو مبارک باد دی

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے ورون دھون کو ان کی آنے والی فلم اسٹریٹ ڈانسر 3 ڈی کے لیے نیک خواہشات دی ہیں۔

انوشکا نے اسٹریٹ ڈانسر 3 ڈی کے لیے ورون کو نیک خواہشات دی
انوشکا نے اسٹریٹ ڈانسر 3 ڈی کے لیے ورون کو نیک خواہشات دی

By

Published : Jan 24, 2020, 12:54 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 5:36 AM IST

ریمو ڈيسوزا کی ہدایت میں بنی اسٹریٹ ڈانسر 3 D' اپنی میکنگ کے وقت سے ہی بحث میں ہے۔

ورون دھون اور شردھا کپور کی فلم اسٹریٹ ڈانسر 3 D' ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ فلم کا ٹریلر پہلے ہی لوگوں کو کافی پسند آیا ہے۔ ایسے میں فینس کو اب بس فلم کا انتظار ہے۔
اس دوران انوشکا شرما نے ورون کو فلم کے لیے نیک خواہشات دی ہیں۔

Last Updated : Feb 18, 2020, 5:36 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details