اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

انوشکا کی نئی ویب سیریز کا ٹيزر ریلیز - انوشکا شرما

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی نئی ویب سیریز کا ٹيزر ریلیز ہو گیا ہے۔ ٹيزر میں ایکشن اور تھرلر دیکھنے کو مل رہا ہے۔

Anushka's new web series teaser release
انوشکا کی نئی ویب سیریز کا ٹيزر ریلیز

By

Published : Apr 23, 2020, 3:40 PM IST

فلموں کے بعد اب انوشکا ویب سیریز میں بھی اپنا ہاتھ آزماتی نظر آ رہی هیں۔ انوشكا شرما نے سوشل میڈیا پر اپنی انٹالڈ ویب سیریز کا ٹیزر شیئرکیا هے۔ ٹيزر میں ایکشن اور تھرلر دیکھنے کو مل رہا ہے۔

ایمیزون پرائم پر فوری آنے والی اس ویب سیریز کا ٹيزر پرائم ویڈیو نے بھی شیئر کیا ہے جو کہ ایک دلچسپ آواز کے ساتھ شروع ہوتا ہے۔ اس آواز کو سننے کے بعد ہی سمجھ میں آتا ہے کہ انوشکا اس ویب سیریز کے ذریعے لوگوں کا دل دہلانے کی تیاری کر چکی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details