تفصیلات کے مطابق سپرہٹ فلم بھول بھلیا کا سیکوئل بننے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں اور اکشے اس فلم میں ایک خاص رول میں نظرآئیں گے۔
اکشے بھول بھلیا 2 میں کام کریں گے - bhul bulaiya
بالی وڈ کے ایکشن کنگ اکشے کمار اپنی سپرہٹ فلم بھول بھلیا کے سیکوئل میں ایک بار پھر سے نظر آئیں گے۔
تصویر بشکریہ ٹوئٹر
حالانکہ ابھی تک اس بارے میں فلم کے پروڈیوسر نے باضابطہ اعلان نہیں کیا ہے۔
یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ اکشے ایک بار پھر اپنے کردار ڈاکٹر آدتیہ شریواستو کے طور پر نظر آسکتے ہیں، اس فلم کو بھوشن کمار پروڈیوس کریں گے۔
اکشے ان دنوں روہت شیٹی کی فلم سوریہ ونشی کی شوٹنگ کررہے ہیں جس میں ان کے ساتھ کترینہ کیف نظرآئیں گی۔