اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

بھومی فلم کی شوٹنگ کے لیے لکھنؤ روانہ - فلم پتی پتنی اور وہ

اداکارہ بھومی پیڈنیکر اپنی اگلی فلم 'پتی پتنی اور وہ' کی شوٹنگ کے لیے لکھنؤ روانہ ہوئی۔

بھومی فلم کی شوٹنگ کے لیے لکھنؤ روانہ

By

Published : Jul 9, 2019, 10:36 AM IST

بالی ووڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکر ان دنوں کافی محنت کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔امر کوشک کی فلم بالا کی شوٹنگ کو مکمل کرنے کے ایک دن بعد ہی وہ لکھنؤ کے لیے روانہ ہوگئی ہیں۔
بھومی 'پتی پتنی اور وہ 'میں کارتک اّرین کےساتھ نظر آئیں گے۔
واضح رہےکہ بھومی نے اس بات کی جانکاری اپنے انسٹاگرام میں تصویر شیئر کرکے دی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details