اردو

urdu

By

Published : Jul 25, 2019, 10:59 AM IST

ETV Bharat / sitara

پہلا عشق 'یوگا' ہے: بجے جے آنند

اداکار اور یوگا گرو بجے جے آنند نے فلم 'پیار تو ہونا ہی تھا' میں ادکارہ کاجول کے ساتھ کام کیا ہے۔ لیکن ان کی پہلی پسند لوگوں کو یوگا کی باریکیوں سے واقف کرانا ہے۔

پہلا عشق 'یوگا' ہے: بجے جے آنند


وجے کا کہنا تھا کہ وہ اپنے شوق آرٹ اور یوگا میں اپنا مستقبل بنانا چاہتے ہیں۔

پہلا عشق 'یوگا' ہے: بجے جے آنند

خیال رہے کہ بجے نے 90 کی دہائی میں فلمی دنیا کو الوداع کہہ دیا تھا اور اس کے بعد انہوں نے 22 فلموں میں کام کرنے سے منع کردیا تھا۔

حال ہی میں بجے نے مانچسٹر اور پراگ میں یوگا پر ورکشامپز بھی منعقد کئے

وجے آنند اس وقت 5 یورپی ممالک کے دورے پر ہیں۔ وہ برطانیہ، سویڈن، فن لینڈ، بیلاروس اور چیک جمہوریہ میں لوگوں کو یوگا سکھائیں گے اور انہیں قدرت سے قریب ہونے کے گر بھی بتائیں گے۔

بجے جے آنند نے فلم 'پیار تو ہونا ہی تھا' میں ادکارہ کاجول کے ساتھ کام کیا

سترہ سال بعد وجے آنند نے 'سیا کے رام' میں جَنَک کے کردار کے طور پر واپسی کی تھی۔ اس کردار کو لیکر انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا تھا کہ یوگا ٹیچر کے کے کردار کو ادا کرنے کے لیے وہ 'نا' نہیں کہہ پائے۔

پہلا عشق 'یوگا' ہے: بجے جے آنند

بجے نے 'ٹو گاڈ ٹو سے نو ٹو' میں سنی لیونی کے والد کا کردار ادا کیا تھا۔ حال ہی میں وجے نے دھرما پروڈکشن کے 'شیرشاہ' میں کائرہ اڈوانی کے والد کا کردار نبھایا تھا۔

حال ہی میں بجے نے مانچسٹر اور پراگ میں یوگا پر ورکشامپز بھی منعقد کئے

بجے یوگ اور آرٹ کو سکھانے میں ہی دلچسپی رکھتے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے مانچسٹر اور پراگ میں یوگا پر ورکشامپز بھی منعقد کئے۔

بجے یوگ اور آرٹ کو سکھانے میں ہی دلچسپی رکھتے ہیں
بجے جے آنند کی پہلی پسند لوگوں کو یوگا کی باریکیوں سے واقف کرانا ہے
بجے جے آنند کی پہلی پسند لوگوں کو یوگا کی باریکیوں سے واقف کرانا ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details