اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

عامر نے اپنے اسسٹنٹ کی آخری رسومات میں شرکت کی - عامر خان اسسٹنٹ

اداکار عامر خان کے اسسٹنٹ اموس پاؤل نادر نے منگل کے روز آخری سانس لی۔اداکار اور ان کی اہلیہ کرن راؤ نے اموس پاؤل کی آخری رسومات میں شریک ہوئے۔

عامر نے اپنے اسسٹنٹ کی آخری رسومات میں شرکت کی
عامر نے اپنے اسسٹنٹ کی آخری رسومات میں شرکت کی

By

Published : May 13, 2020, 4:08 PM IST

سپرسٹا عامر خان نے بدھ کے روز اپنے اسسٹنٹ اموش پاؤل نادر کی آخری رسومات میں شرکت کی، جن کا منگل کے روز انتقال ہوگیا تھا۔اداکار اپنی اہلیہ اور فلمساز کرن راؤ کے ساتھ اظہار تعزیت کرنے وہاں پہنچے۔

اطلاع کے مطابق اموس کی موت دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوئی۔اموس سال سے عامر کے ساتھ کام کررہے تھے۔

مشہور ٖفوٹو گرافر مانو منگلانی نے اموس کی آخری رسومات کی کچھ تصویریں اپنے انسٹاگرام پیج پر پوسٹ کی ہیں۔


تصاویر میں ہم عامر اور کرن کو آموس کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details