اردو

urdu

ETV Bharat / science-and-technology

Google Introduces Family Link app: بچوں کے اسکول سے نکلنے پر والدین کو گوگل آگاہ کرے گا

گوگل نے فیملی لنک کے لیے ایک نئی فیچر کا اعلان کیا ہے، جس میں کئی نئے اپڈیٹس شامل ہیں، یہ فیچر خاندان کے تما افراد کو آن لائن تحفظ فراہم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ Google introduces a revamped Family Link app

بچوں کے اسکول سے نکلنے پر والدین کو گوگل آگاہ کرے گا
بچوں کے اسکول سے نکلنے پر والدین کو گوگل آگاہ کرے گا

By

Published : Oct 19, 2022, 5:02 PM IST

سان فرانسسکو: گوگل نے فیملی لنک کے لیے نئی فیچر کا اعلان کیا ہے، جس میں کئی نئے اپڈیٹس شامل ہیں، یہ فیچر خاندان کے تما افراد کو آن لائن تحفظ فراہم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ نئی اپ ڈیٹس پہلے ہی جاری کیے جا چکے ہیں۔ Google introduces a revamped Family Link app

کمپنی نے ایک بلاگ پوسٹ میں کہا کہ 'لوکیشن ٹیب' کے ایک نئے اپ ڈیٹ میں، والدین اپنے تمام بچوں کو اس فیچر کے ذریعے دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ والدین اپنے بچوں کے کسی مخصوص منزل پر پہنچنے کی اپڈیٹ اس فیچر کے ذریعے حاصل کرسکتے ہیں۔

کمپنی نے کہا، "ہم کامن سینس میڈیا، کنیکٹ سیفلی اور فیملی آن لائن سیفٹی انسٹی ٹیوٹ جیسے بھروسہ مند پارٹنرز سے بھی وسائل جوڑنے کی کوشش کررہے ہیں تاکہ والدین کو گھر پر ہی ان کے بچوں کے حوالے آن لائن جانکاری فراہم کرائی جاسکے۔ Google introduces a revamped Family Link app

مزید پڑھیں:

والدین اور بچوں کے لیے Family Link ویب پر بھی دستیاب ہوگا۔ یہ والدین کو آن لائن فیچر استعمال کرنے کی اجازت دے گا یہاں تک کہ جب وہ اپنے فون سے دور ہوں یا ان کے پاس ایپ نہ ہو۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details