اردو

urdu

ETV Bharat / science-and-technology

Best Mileage Suv Cars بھارت کی سب سے زیادہ مائلیج والی ایس یو وی کار

بھارتی کاروں کے بازاروں میں اچھی مائلیج پیش کرنے والی کئی سی ایس یو وی دستیاب ہیں۔ آج ہم آپ کو ایسی ہی کچھ مشہور SUV کار کے بارے میں بتانے جارہے ہیں۔ ان میں سے دو SUV ایسی ہیں جو 28 kmpl تک کا مائلیج دے سکتی ہیں۔ Best mileage suv cars in india

بھارت کی سب سے زیادہ مائلیج والی ایس یو وی کار
بھارت کی سب سے زیادہ مائلیج والی ایس یو وی کار

By

Published : Feb 28, 2023, 5:36 PM IST

حیدرآباد: موجودہ وقت میں زیادہ تر لوگوں کا پسند ایس یو وی بنا ہوا ہے، لیکن ایس یو وی خریدنے کے ساتھ ساتھ بہت سے لوگ اس کے مائلیج کے حوالے شکو و شبہات میں رہتے ہیں۔ ان کا ماننا ہوتا ہے کہ اگر وہ ایس یو وی خریدیں گے تو کار چلانے کا خرچہ بڑھ جائے گا کیونکہ ایس یو وی کم مائلیج دیتی ہوگی۔ لیکن یہ ایسا نہیں ہے. مارکیٹ میں اچھی مائلیج پیش کرنے والی بہت سی ایس یو وی کار فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔ آج ہم آپ کو ایسی ہی کچھ مشہور SUV کار کے بارے میں بتانے جارہے ہیں۔ ان میں سے دو SUV ایسی ہیں جو 28 kmpl تک کا مائلیج دے سکتی ہیں۔

سب سے زیادہ مائلیج والی مشہور SUV

  • ماروتی سوزوکی گرینڈ وٹارا (مائلیج- 27.97KMPL)
  • ٹویوٹا اربن کروزر ہائیرائیڈر (مائلیج- 27.97KMPL)
  • کیا سونیٹ (مائلیج- 24.2KMPL
  • ہنڈائی وینیو (مائلیج- 23.4KMPL)
  • Tata Nexon (مائیلیج- 21.5KMPL)
  • ماروتی بریزا (مائلیج- 20.15KMPL)

غورطلب ہے کہ ان میں سے ماروتی گرینڈ وٹارا اور ٹویوٹا ہائیرائیڈر ملک میں سب سے زیادہ ایندھن کی بچت کرنے والی ایس یو وی ہے۔ دونوں ماڈلز میں 1.5L NA پیٹرول اور 1.5L Atkinson سائیکل پاور ٹرین کا آپشن ملتا ہے۔ دونوں کے فیچرس کو لے کر دونوں کی خصوصیات تک، تقریباً سب کچھ ایک جیسا ہے۔ تاہم، ڈیزائن میں فرق ہے. ان کا مضبوط ہائبرڈ ورژن (1.5L Atkinson سائیکل پاور ٹرین) 27.97KMPL تک کا مائلیج حاصل کر سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:

ان دونوں (Grand Vitara اور Hyryder) میں ڈیزل انجن پیش نہیں کیا گیا ہے۔ جبکہ باقی Kia Sonet، Hyundai Venue اور Tata Nexon میں ڈیزل انجن (پٹرول کے علاوہ) بھی پیش کیے گئے ہیں جبکہ ماروتی بریزا میں ڈیزل انجن نہیں ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details