اردو

urdu

By

Published : Jan 30, 2023, 2:44 PM IST

ETV Bharat / science-and-technology

Airtel Launched Two New plans: ایئرٹیل نے دو نئے پری پیڈ پلانز لانچ کئے

ایئرٹیل نے اپنے پری پیڈ میں دو نئے پلانز لانچ کیے ہیں۔ جس میں کمپنی صارفین کو ان لمٹیڈ کالنگ کے ساتھ روزانہ 100 ایس ایم ایس اور 60GB تک ڈیٹا دے رہی ہے۔ Airtel launched two new plans

ایئرٹیل نے دو نئے پری پیڈ پلانز لانچ کئے
ایئرٹیل نے دو نئے پری پیڈ پلانز لانچ کئے

ایئرٹیل نے دو نئے پری پیڈ پلانز لانچ کیے ہیں، ان پلانز کے ساتھ، کمپنی 30 دن کی ویلیڈیٹی کے ساتھ 60GB تک ڈیٹا دے رہی ہے۔ اس کے علاوہ صارفین کو ان لمٹیڈ کالنگ کے ساتھ روزانہ 100 ایس ایم ایس بھی دیئے جاتے ہیں۔ اس پلان میں صارفین کے لیے دیگر اور کئی فوائد شامل ہیں۔ پری پیڈ ایئرٹیل صارفین کو وِنک میوزک، ہیلو ٹونز، FASTag پر 100 روپے کیش بیک کے علاوہ مفت میں دیگر کئی اسکمز دے رہی ہے۔ دونوں پلانز کی ویلیڈیٹی 30 دن کی ہے۔ اس کے علاوہ کمپنی 301 روپے میں ایڈ آن پلان کے ساتھ 50GB ڈیٹا بھی پیش کرتی ہے۔

ایئرٹیل نے دو نئے پری پیڈ پلانز لانچ کئے

ایئرٹیل کا 489 روپے کا پری پیڈ پلان 50GB ڈیٹا کے ساتھ آتا ہے۔ اس پلان کے ساتھ ان لمٹیڈ 100 ایس ایم ایس بھی دیئے جاتے ہیں۔ اس پلان کی بھی ویلیڈیٹی 30 دن کی ہے۔ صارفین کو ایئرٹیل تھینکس کے فوائد تک مفت رسائی بھی ملتی ہے جس میں وِنک میوزک، مفت ہیلو ٹیون، FASTag پر 100 روپے کا کیش بیک اور Apollo 24/7 سرکل کے فوائد شامل ہیں۔ اس پلان کی ویلیڈیٹی بھی 30 دن کی ہے۔

ایئرٹیل نے دو نئے پری پیڈ پلانز لانچ کئے

Airtel کا 509 روپے کا پری پیڈ پلان بھی 30 دن کی ویلیڈیٹی کے ساتھ آتا ہے۔ اس میں بھی کمپنی 489 روپے میں آنے والے پلان کے فوائد دے رہی ہے۔ اس کے علاوہ کمپنی صارفین کو اضافی 10GB ڈیٹا بھی دیے رہی ہے۔ یعنی اس پلان کے ساتھ صارفین کو کل 60GB ڈیٹا ملتا ہے۔

ایئرٹیل نے دو نئے پری پیڈ پلانز لانچ کئے

مزید پڑھیں:

کمپنی کے اس پری پیڈ پلان کے ساتھ صارفین کو ایک ماہ تک ان لمٹیڈ وائس کالز اور روزانہ 100 ایس ایم ایس دیے جاتے ہیں۔ وِنک میوزک، فری ہیلو ٹیون، FASTag پر 100 روپے کا کیش بیک، Apollo 24/7 Circle اور Airtel Thanks کے فوائد بھی اس پلان میں شامل ہیں

ایئرٹیل نے دو نئے پری پیڈ پلانز لانچ کئے

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details