اردو

urdu

ETV Bharat / opinion

Bussiness Promotion:کاروبار کے فروغ میں مارکیٹنگ کا اہم کردار، ڈاکٹر گپتا - ڈاکٹر بی ایس گپتا کا پروگرام سے خطاب

ڈاکٹر ایس پی گپتا پروفیسر شعبہ کامرس نے خطاب کرتے ہوئے کہانئے کاروباری افراد کو مارکیٹنگ پر توجہ دینی چاہیے۔ ان کا انٹرپرائز بتدریج بڑھتا ہے، یہ تبھی ممکن ہے جب پروڈکٹ یا سروس کی مارکٹ میں روز بروز توسیع ہو۔ اس میں مارکیٹنگ کا اہم کردار ہے۔ چونکہ نئے کاروباری افراد کا سخت مقابلہ پہلے سے قائم کاروباری اداروں سے ہوتا ہے جن کا مارکیٹنگ کا نظام مضبوط ہوتا ہے، اس لیے انہیں ایک مناسب مارکیٹنگ سسٹم بنانے کی کوشش کرنی چاہیے۔ Dr. BS Gupta's Address to the Program

متھلا یونیورسٹی
متھلا یونیورسٹی

By

Published : Jun 2, 2022, 9:40 AM IST

بہار کی للت نارائن متھلا یونیورسٹی کے کامرس اینڈ بزنس ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں منعقدہ تین روزہ ورکشاپ میں آج کاروبار کی ترقی میں مارکیٹنگ کے کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Dr. BS Gupta's Address to the Program

ڈاکٹر ایس پی گپتا، پروفیسر، شعبہ کامرس نے خطاب کرتے ہوئے کہانئے کاروباری افراد کو مارکیٹنگ پر توجہ دینی چاہیے۔ ان کا انٹرپرائز بتدریج بڑھتا ہے، یہ تبھی ممکن ہے جب پروڈکٹ یا سروس کی مارکٹ میں روز بروز توسیع ہو۔ اس میں مارکیٹنگ کا اہم کردار ہے۔ چونکہ نئے کاروباری افراد کا سخت مقابلہ پہلے سے قائم کاروباری اداروں سے ہوتا ہے جن کا مارکیٹنگ کا نظام مضبوط ہوتا ہے، اس لیے انہیں ایک مناسب مارکیٹنگ سسٹم بنانے کی کوشش کرنی چاہیے۔

مزید پڑھیں:للیت نارائن متھلا یونیورسٹی کا 10واں کنووکیش

تعلیم کے شعبے سے تعلق رکھنے والے کاروباری دربھنگہ پبلک اسکول، دربھنگہ کے ڈائرکٹر وشال گورونے کاروبار کے طور پر انٹرپرینیورشپ کو اپنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ ان کے مطابق، کاروباری ترقی کے ذریعے شمالی بہار کو سماجی اور اقتصادی طور پر بااختیار بنانا ممکن ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details