کنگنا رناوت کی بہن رنگولی نے روشن فیملی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ 'روشن فیملی نے سنینا کو ایک مسلم لڑکے ساتھ تعلقات رکھنے کی وجہ سے جسمانی اذیتیں پہنچائی ہیں۔
ریتک کی بہن سنینا روشن کو کنگنا اور اس کی بہن رنگولی کی حمایت حاصل ہوئی تو وہیں دوسری جانب ریتک کی سابق بیوی سوزین نے سوشل میڈیا کے ذریعے روشن فیملی کی حمایت کی۔