اردو

urdu

ETV Bharat / lifestyle

کنگنا کا زائرہ کے فیصلے پر ردعمل

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے زائرہ وسیم کے فلمی دنیا چھوڑنے والے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مذہب آپ کو طاقت دیتا ہے ،کمزور نہیں کرتا ہے۔

By

Published : Jul 8, 2019, 3:46 PM IST

فائل فوٹو

کنگنا کا یہ بیان دنگل اداکارہ کے بالی وڈ چھوڑنے کے ایک دن بعد آیا ہے۔
کوئین اداکارہ کا کہنا ہے کہ مذہب آپ کو طاقت دیتا ہے ۔یہ آپ کو آزادی اور خود مختار بناتا ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ اپنی زندگی سے مطمئن ہیں تو آپ اپنے اطراف کے لوگوں کی مدد کرتے ہیں۔
واضح رہےکہ 18 سالہ اداکارہ نے سوشل میڈیا میں اعلان کیا تھا کہ ان کا کام زائرہ کے دین، ایمان، اور خدا سے ان کا رشتہ کو تباہ کررہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details